Sunan Abi Dawood Hadith 2351 (سنن أبي داود)

[2351]صحیح

صحیح بخاری (1954) صحیح مسلم (1100)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ،حَدَّثَنَا وَكِيعٌ،حَدَّثَنَا ہِشَامٌ ح،وحَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ،حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ دَاوُدَ،عَنْ ہِشَامٍ الْمَعْنَی قَالَ ہِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ عَاصِمِ بْنِ عُمَرَ،عَنْ أَبِيہِ،قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ ﷺ: إِذَا جَاءَ اللَّيْلُ مِنْ ہَا ہُنَا،وَذَہَبَ النَّہَارُ مِنْ ہَا ہُنَا-،زَادَ مُسَدَّدٌ وَغَابَتِ الشَّمْسُ, فَقَدْ أَفْطَرَ الصَّائِمُ.

جناب عاصم اپنے والد سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’جب ادھر سے رات آ جائے (مشرق کی جانب سے) اور ادھر سے دن چلا جائے (مغرب سے)۔‘‘ مسدد نے مزید کہا: ’’اور سورج غروب ہو جائے تو روزے دار کے لیے افطار کا وقت ہو گیا۔‘‘