Sunan Abi Dawood Hadith 2367 (سنن أبي داود)

[2367]إسنادہ صحیح

أخرجہ ابن ماجہ (1680 وسندہ صحیح) وصححہ ابن خزیمۃ (1962، 1963 وسندھما صحیح)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ،حَدَّثَنَا يَحْيَی،عَنْ ہِشَامٍ ح،وحَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ،حَدَّثَنَا حَسَنُ بْنُ مُوسَی،حَدَّثَنَا شَيْبَانُ جَمِيعًا،عَنْ يَحْيَی،عَنْ أَبِي قِلَابَةَ،عَنْ أَبِي أَسْمَاءَ يَعْنِي الرَّحَبِيَّ،عَنْ ثَوْبَانَ،عَنِ النَّبِيِّ ﷺ،قَالَ: أَفْطَرَ الْحَاجِمُ وَالْمَحْجُومُ. قَالَ شَيْبَانُ،أَخْبَرَنِي أَبُو قِلَابَةَ أَنَّ أَبَا أَسْمَاءَ الرَّحَبِيَّ حَدَّثَہُ أَنَّ ثَوْبَانَ مَوْلَی رَسُولِ اللہِ ﷺ أَخْبَرَہُ أَنَّہُ سَمِعَ النَّبِيَّ ﷺ.

سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ،نبی کریم ﷺ سے بیان کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا ’’سینگی لگانے اور لگوانے والا روزہ کھولنے والا ہو گیا۔‘‘ ¤ شیبان نے اپنی حدیث میں کہا: مجھے ابوقلابہ نے خبر دی،اس کو ابو اسماء الرجی نے حدیث بیان کی کہ ثوبان مولیٰ رسول اللہ ﷺ نے اس کو خبر دی کہ اس نے رسول اللہ ﷺ سے سنا تھا۔