Sunan Abi Dawood Hadith 2368 (سنن أبي داود)
[2368]إسنادہ صحیح
أخرجہ ابن ماجہ (1681 وسندہ صحیح)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ،حَدَّثَنَا حَسَنُ بْنُ مُوسَی،حَدَّثَنَا شَيْبَانُ،عَنْ يَحْيَی،قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو قِلَابَةَ الْجَرْمِيُّ،أَنَّہُ أَخْبَرَہُ أَنَّ شَدَّادَ بْنَ أَوْسٍ, بَيْنَمَا ہُوَ يَمْشِي مَعَ النَّبِيِّ ﷺ... فَذَكَرَ نَحْوَہُ.
سیدنا شداد بن اوس رضی اللہ عنہ کا کہنا ہے کہ ایک بار میں نبی کریم ﷺ کے ساتھ جا رہا تھا اور مذکورہ بالا کی مانند ذکر کیا۔