Sunan Abi Dawood Hadith 2371 (سنن أبي داود)

[2371]صحیح

انظر الحدیث السابق (2367، 2368)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ،حَدَّثَنَا مَرْوَانُ،حَدَّثَنَا الْہَيْثَمُ بْنُ حُمَيْدٍ،أَخْبَرَنَا الْعَلَاءُ بْنُ الْحَارِثِ،عَنْ مَكْحُولٍ،عَنْ أَبِي أَسْمَاءَ الرَّحَبِيِّ،عَنْ ثَوْبَانَ،عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: أَفْطَرَ الْحَاجِمُ وَالْمَحْجُومُ. قَالَ أَبو دَاود: وَرَوَاہُ ابْنُ ثَوْبَانَ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ مَكْحُولٍ بِإِسْنَادِہِ مِثْلَہُ.

سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ،نبی کریم ﷺ سے بیان کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا ’’سینگی لگانے والا اور لگوانے والا مفطر (روزہ کھولنے والے) ہو گئے۔‘‘ امام ابوداؤد رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ ابن ثوبان نے بھی اپنے والد سے بسند مکحول اس کی مانند روایت کیا ہے۔