Sunan Abi Dawood Hadith 2372 (سنن أبي داود)

[2372]صحیح

صحیح بخاری (5694)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ عَبْدُ اللہِ بْنُ عُمَرَ،حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ،عَنْ أَيُّوبَ،عَنْ عِكرِمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ احْتَجَمَ وَہُوَ صَائِمٌ. قَالَ أَبو دَاود: رَوَاہُ وُہَيْبُ بْنُ خَالِدٍ،عَنْ أَيُّوبَ بِإِسْنَادِہِ مِثْلَہُ وَجَعْفَرُ بْنُ رَبِيعَةَ وَہِشَامُ بْنُ حَسَّانَ،عَنْ عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ مِثْلَہُ.

عکرمہ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ بلاشبہ رسول اللہ ﷺ نے روزے کی حالت میں سینگی لگوائی۔¤ امام ابوداؤد رحمہ اللہ نے کہا: اس روایت کو وہیب بن خالد نے ایوب سے اپنی سند سے اسی کے مثل روایت کیا ہے،نیز جعفر بن ربیعہ اور ہشام بن حسان،عکرمہ سے وہ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے اسی کے مثل روایت کرتے ہیں۔