Sunan Abi Dawood Hadith 2384 (سنن أبي داود)
[2384]صحیح
وللحدیث شواھد صحیحۃ عند مسلم (1106)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ،أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ،عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاہِيمَ،عَنْ طَلْحَةَ بْنِ عَبْدِ اللہِ يَعْنِي ابْنَ عُثْمَانَ الْقُرَشِيَّ،عَنْ عَائِشَةَ رَضِي اللہُ عَنْہَا،قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يُقَبِّلُنِي وَہُوَ صَائِمٌ وَأَنَا صَائِمَةٌ.
ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کا بیان ہے کہ رسول اللہ ﷺ میرا بوسہ لیا کرتے تھے جبکہ آپ روزے سے ہوتے اور میں بھی۔