Sunan Abi Dawood Hadith 2383 (سنن أبي داود)
[2383]صحیح
صحیح مسلم (1106)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو تَوْبَةَ الرَّبِيعُ بْنُ نَافِعٍ،حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ،عَنْ زِيَادِ بْنِ عِلَاقَةَ،عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ،عَنْ عَائِشَةَ،قَالَتْ: كَانَ النَّبِيُّ ﷺ يُقَبِّلُ فِي شَہْرِ الصَّوْمِ.
ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کا بیان ہے کہ نبی کریم ﷺ ماہ رمضان میں (بیویوں کا) بوسہ لے لیا کرتے تھے۔