Sunan Abi Dawood Hadith 2398 (سنن أبي داود)
[2398]إسنادہ صحیح
صحیح بخاری (1933) صحیح مسلم (1155)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ،حَدَّثَنَا حَمَّادٌ،عَنْ أَيُّوبَ وَحَبِيبٍ وَہِشَامٍ،عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَی النَّبِيِّ ﷺ،فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللہِ! إِنِّي أَكَلْتُ وَشَرِبْتُ نَاسِيًا وَأَنَا صَائِمٌ؟ فَقَالَ: اللہُ أَطْعَمَكَ وَسَقَاكَ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہ ایک آدمی نبی کریم ﷺ کی خدمت میں آیا اور کہا: اے اللہ کے رسول! میں نے روزہ رکھا ہوا تھا اور بھول کر کھا پی بیٹھا ہوں۔آپ ﷺ نے فرمایا ’’اللہ نے تمہیں کھلایا اور پلایا ہے۔‘‘