Sunan Abi Dawood Hadith 2410 (سنن أبي داود)
[2410] إسنادہ ضعیف
حبیب بن عبد اللہ مجہول
وعبدالصمد ضعیف،ضعفہ الجمہور
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا حَامِدُ بْنُ يَحْيَی،حَدَّثَنَا ہَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ ح،وحَدَّثَنَا عُقْبَةُ بْنُ مُكْرَمٍ،حَدَّثَنَا أَبُو قُتَيْبَةَ الْمَعْنَی،قَالَا: حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ حَبِيبِ بْنِ عَبْدِ اللہِ الْأَزْدِيُّ،حَدَّثَنِي حَبِيبُ بْنُ عَبْدِ اللہِ،قَالَ: سَمِعْتُ سِنَانَ بْنَ سَلَمَةَ بْنِ الْمُحَبَّقِ الْہُذَلِيِّ،يُحَدِّثُ،عَنْ أَبِيہِ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: مَنْ كَانَتْ لَہُ حَمُولَةٌ تَأْوِي إِلَی شِبَعٍ, فَلْيَصُمْ رَمَضَانَ حَيْثُ أَدْرَكَہُ.
جناب سنان بن سلمہ بن محبق ہذلی اپنے والد سے بیان کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’جس کے پاس سواری ہو کہ (اسے آرام سے منزل پر پہنچا دے اور) پیٹ بھر کر کھانا وغیرہ مل جائے تو اسے چاہیئے کہ رمضان کے روزے رکھے ‘ جہاں بھی آ جائے۔‘‘