Sunan Abi Dawood Hadith 2409 (سنن أبي داود)
[2409]صحیح
صحیح بخاری (1945) صحیح مسلم (1122)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُؤَمَّلُ بْنُ الْفَضْلِ،حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ،حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ،حَدَّثَنِي إِسْمَاعِيلُ بْنُ عُبَيْدِ اللہِ حَدَّثَتْنِي أُمُّ الدَّرْدَاءِ،عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ،قَالَ: خَرَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللہِ ﷺ فِي بَعْضِ غَزَوَاتِہِ فِي حَرٍّ شَدِيدٍ،حَتَّی إِنَّ أَحَدَنَا لَيَضَعُ يَدَہُ عَلَی رَأْسِہِ،أَوْ كَفَّہُ عَلَی رَأْسِہِ مِنْ شِدَّةِ الْحَرِّ،مَا فِينَا صَائِمٌ إِلَّا رَسُولُ اللہِ ﷺ،وَعَبْدُ اللہِ بْنُ رَوَاحَةَ.
سیدنا ابو الدرداء رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ہم ایک بار سخت گرمی میں رسول اللہ ﷺ کے ساتھ کسی غزوے کے لیے روانہ ہوئے۔گرمی اتنی تھی کہ ہر ایک اپنا ہاتھ یا اپنی ہتھیلی اپنے سر پر رکھے ہوئے تھا۔اور ہم میں سے رسول اللہ ﷺ اور عبداللہ بن رواحہ کے سوا اور کوئی روزے دار نہ تھا۔