Sunan Abi Dawood Hadith 2424 (سنن أبي داود)
[2424] إسنادہ ضعیف
الولید بن مسلم عنعن
و قول أبي داود عن مالک،ضعیف لإنقطاعہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ بْنِ سُفْيَانَ،حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ،قَالَ: مَا زِلْتُ لَہُ كَاتِمًا،حَتَّی رَأَيْتُہُ انْتَشَرَ.-يَعْنِي: حَدِيثَ عَبْدِ اللہِ بْنِ بُسْرٍ ہَذَا،فِي صَوْمِ يَوْمِ السَّبْتِ-. قَالَ أَبو دَاود: قَالَ مَالِكٌ: ہَذَا كَذِبٌ.
امام اوزاعی نے کہا: میں ایک مدت تک اس روایت کو چھپائے رہا۔یعنی مذکورہ بالا حدیث عبداللہ بن بسر جو کہ ہفتے کے دن روزہ رکھنے کے بارے میں ہے حتیٰ کہ میں نے دیکھا کہ مشہور ہو گئی ہے۔امام ابوداؤد رحمہ اللہ نے کہا: امام مالک رحمہ اللہ نے اس کو ’’جھوٹ‘‘ کہا ہے۔