Sunan Abi Dawood Hadith 2429 (سنن أبي داود)
[2429]صحیح
صحیح مسلم (1163)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ وَقُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ،قَالَا: حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ،عَنْ أَبِي بِشْرٍ،عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّم:َ أَفْضَلُ الصِّيَامِ بَعْدَ شَہْرِ رَمَضَانَ: شَہْرُ اللہِ الْمُحَرَّمُ،وَإِنَّ أَفْضَلَ الصَّلَاةِ بَعْدَ الْمَفْرُوضَةِ: صَلَاةٌ مِنَ اللَّيْلِ. لَمْ يَقُلْ قُتَيْبَةُ شَہْرٌ قَالَ رَمَضَانُ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’سب سے افضل روزے ماہ رمضان کے بعد،اللہ کے مہینے محرم کے روزے ہیں،اور سب سے افضل نماز فرضوں کے بعد رات کی نماز ہے۔‘‘ قتیبہ بن سعید نے ((شہر)) کا لفظ استعمال نہیں کیا،بلکہ صرف ((رمضان)) کہا۔