Sunan Abi Dawood Hadith 2439 (سنن أبي داود)
[2439]صحیح
صحیح مسلم (1176)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ،حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنِ الْأَعْمَشِ،عَنْ إِبْرَاہِيمَ عَنِ الْأَسْوَدِ،عَنْ عَائِشَةَ،قَالَتْ: مَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ صَائِمًا الْعَشْرَ قَطُّ.
ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو عشرہ ذی الحجہ میں کبھی بھی روزے سے نہیں دیکھا۔