Sunan Abi Dawood Hadith 2450 (سنن أبي داود)

[2450]إسنادہ حسن

أخرجہ الترمذي (742 وسندہ حسن) مشکوۃ المصابیح (2058)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو كَامِلٍ،حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ،حَدَّثَنَا شَيْبَانُ،عَنْ عَاصِمٍ،عَنْ زِرٍّ،عَنْ عَبْدِ اللہِ،قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يَصُومُ –يَعْنِي: مِنْ غُرَّةِ كُلِّ شَہْرٍ-ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ.

سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ ہر مہینے کی ابتداء میں تین دن روزے رکھا کرتے تھے۔