Sunan Abi Dawood Hadith 2449 (سنن أبي داود)
[2449] إسنادہ ضعیف
نسائی (2432-2434) ابن ماجہ (1707)
ابن ملحان: عبدالملک بن قتادۃ مستور،لم یوثقہ غیر ابن حبان
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ،حَدَّثَنَا ہَمَّامٌ،عَنْ أَنَسٍ أَخِي مُحَمَّدٍ عَنِ ابْنِ مِلْحَانَ الْقَيْسِيِّ،عَنْ أَبِيہِ, قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يَأْمُرُنَا أَنْ نَصُومَ الْبِيضَ: ثَلَاثَ عَشْرَةَ،وَأَرْبَعَ عَشْرَةَ،وَخَمْسَ عَشْرَةَ،قَالَ: وَقَالَ: ہُنَّ كَہَيْئَةِ الدَّہْرِ.
ابن ملحان قیسی (عبدالملک بن قتادہ) اپنے والد (قتادہ بن ملحان رضی اللہ عنہ) سے بیان کرتے ہیں،وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ ہم سے فرمایا کرتے تھے کہ ہم ایام بیض یعنی تیرہ،چودہ اور پندرہ تاریخ کے روزے رکھا کریں۔آپ ﷺ نے فرمایا ’’یہ روزے ایسے ہیں گویا سارے زمانے کے روزے۔‘‘