Sunan Abi Dawood Hadith 2462 (سنن أبي داود)
[2462]صحیح
صحیح بخاری (2026) صحیح مسلم (1172)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ،حَدَّثَنَا اللَّيْثُ،عَنْ عُقَيْلٍ عَنِ الزُّہْرِيِّ،عَنْ عُرْوَةَ،عَنْ عَائِشَةَ،أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ كَانَ يَعْتَكِفُ الْعَشْرَ الْأَوَاخِرَ مِنْ رَمَضَانَ،حَتَّی قَبَضَہُ اللہُ،ثُمَّ اعْتَكَفَ أَزْوَاجُہُ مِنْ بَعْدِہِ.
ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم ﷺ رمضان مبارک کے آخری دہے میں اعتکاف کیا کرتے ہیں ‘ آخر حیات تک آپ کا یہ معمول رہا ‘ آپ کے بعد پھر آپ کی ازواج مطہرات بھی اعتکاف بیٹھا کرتی تھیں۔