Sunan Abi Dawood Hadith 2461 (سنن أبي داود)

[2461]صحیح

صحیح مسلم (1150)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ،حَدَّثَنَا سُفْيَانُ،عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنِ الْأَعْرَجِ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّم:َ إِذَا دُعِيَ أَحَدُكُمْ إِلَی طَعَامٍ وَہُوَ صَائِمٌ, فَلْيَقُلْ: إِنِّي صَائِمٌ.

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ رسول اﷲ ﷺ نے فرمایا ’’جب تم میں سے کسی کو کھانے میں بلایا جائے اور اس نے روزہ رکھا ہوا ہو تو کہہ دے کہ میں روزے سے ہوں۔‘‘