Sunan Abi Dawood Hadith 2487 (سنن أبي داود)
[2487]إسنادہ صحیح
مشکوۃ المصابیح (3841)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُصَفَّی،حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَيَّاشٍ عَنِ اللَّيْثِ بْنِ سَعْدٍ،حَدَّثَنَا حَيْوَةُ عَنِ ابْنِ شُفَيٍّ،عَنْ شُفَيِّ بْنِ مَاتِعٍ،عَنْ عَبْدِ اللہِ-ہُوَ ابْنُ عَمْرٍو-،عَنِ النَّبِيِّ ﷺ،قَالَ: قَفْلَةٌ كَغَزْوَةٍ.
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’جہاد سے واپس لوٹنا (فضیلت اور ثواب میں) ایسے ہے جیسے جہاد کے لیے جانا۔“