Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 249 (سنن أبي داود)

[249]إسنادہ حسن

مشکوۃ المصابیح (444)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ،حَدَّثَنَا حَمَّادٌ،أَخْبَرَنَا عَطَاءُ بْنُ السَّائِبِ،عَنْ زَاذَانَ،عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ: مَنْ تَرَكَ مَوْضِعَ شَعْرَةٍ مِنْ جَنَابَةٍ لَمْ يَغْسِلْہَا،فُعِلَ بِہَا كَذَا وَكَذَا مِنَ النَّارِ. قَالَ عَلِيٌّ: فَمِنْ ثَمَّ عَادَيْتُ رَأْسِي – ثَلَاثًا-،وَكَانَ يَجُزُّ شَعْرَہُ.

سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’جس نے جنابت میں ایک بال کی جگہ بھی چھوڑ دی اور اسے نہ دھویا تو اس کے ساتھ آگ میں ایسے اور ایسے کیا جائے گا (یعنی عذاب دیا جائے گا)۔‘‘ سیدنا علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: میں اسی وجہ سے اپنے سر کا دشمن بن گیا ہوں۔میں اسی وجہ سے اپنے سر کا دشمن بن گیا ہوں۔میں اسی وجہ سے اپنے سر کا دشمن بن گیا ہوں۔آپ اپنے بال منڈائے رکھتے تھے۔