Sunan Abi Dawood Hadith 2493 (سنن أبي داود)
[2493]إسنادہ حسن
مشکوۃ المصابیح (3839)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكَّارٍ الْعَيْشِيُّ،حَدَّثَنَا مَرْوَانُ ح،وحَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ الْجَوْبَرِيُّ الدِّمَشْقِيُّ الْمَعْنَی،قَالَ: حَدَّثَنَا مَرْوَانُ،أَخْبَرَنَا ہِلَالُ بْنُ مَيْمُونٍ الرَّمْلِيِّ،عَنْ يَعْلَی بْنِ شَدَّادٍ،عَنْ أُمِّ حَرَامٍ،عَنِ النَّبِيِّ ﷺ،أَنَّہُ قَالَ: الْمَائِدُ فِي الْبَحْرِ الَّذِي يُصِيبُہُ الْقَيْءُ لَہُ أَجْرُ شَہِيدٍ،وَالْغَرِقُ لَہُ أَجْرُ شَہِيدَيْنِ.
سیدہ ام حرام رضی اللہ عنہا،نبی کریم ﷺ سے روایت کرتی ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا ’’سمندر کے سفر میں جس کا سر چکرائے اور قے آ جائے تو اس کے لیے ایک شہید کا ثواب ہے اور جو ڈوب کر مر جائے اس کو دو شہیدوں کا ثواب ہے۔‘‘