Sunan Abi Dawood Hadith 2503 (سنن أبي داود)

[2503]حسن

أخرجہ ابن ماجہ (2762 وسندہ حسن) الولید بن مسلم صرح بالسماع المسلسل عند ابن عساکر فی الأربعین فی الحث علی الجھاد (20) وتابعہ صدقۃ بن خالد عند الطبراني في مسند الشامیین (883) مشکوۃ المصابیح (3820)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ وَقَرَأْتُہُ عَلَی يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ رَبِّہِ الْجُرْجُسِيِّ،قَالَا: حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ،عَنْ يَحْيَی بْنِ الْحَارِثِ عَنِ الْقَاسِمِ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ،عَنْ أَبِي أُمَامَةَ،عَنِ النَّبِيِّ ﷺ،قَالَ: مَنْ لَمْ يَغْزُ أَوْ يُجَہِّزْ غَازِيًا،أَوْ يَخْلُفْ غَازِيًا فِي أَہْلِہِ بِخَيْرٍ أَصَابَہُ اللہُ بِقَارِعَةٍ قَالَ يَزِيدُ بْنُ عَبْدِ رَبِّہِ فِي حَدِيثِہِ قَبْلَ يَوْمِ الْقِيَامَةِ.

سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’جس نے جہاد میں حصہ نہیں لیا،یا کسی مجاہد کو مادی تعاون نہیں دیا یا مجاہد کے روانہ ہو جانے کے بعد اس کے اہل و عیال کی بحسن و خوبی خبرگیری نہیں کی تو اللہ تعالیٰ اسے کسی مصیبت میں مبتلا کر دے گا۔‘‘ یزید بن عبداللہ نے اپنی روایت میں یوں بیان کیا: ’’قیامت سے پہلے اسے کسی مصیبت میں مبتلا کر دے گا۔‘‘