Sunan Abi Dawood Hadith 2504 (سنن أبي داود)
[2504]حسن
ولہ شاھد فی المختارۃ للضیاء المقدسي (5/ 36 ح 1642) مشکوۃ المصابیح (3821)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ،حَدَّثَنَا حَمَّادٌ،عَنْ حُمَيْدٍ،عَنْ أَنَسٍ،أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ: جَاہِدُوا الْمُشْرِكِينَ بِأَمْوَالِكُمْ،وَأَنْفُسِكُمْ،وَأَلْسِنَتِكُمْ.
سیدناانس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’مشرکین سے جہاد کرو اپنے مالوں کے ساتھ،اپنی جانوں کے ساتھ اور اپنی زبانوں کے ساتھ۔‘‘