Sunan Abi Dawood Hadith 2554 (سنن أبي داود)

[2554]صحیح

انظر الحدیث الآتي (2555)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ،حَدَّثَنَا يَحْيَی،عَنْ عُبَيْدِ اللہِ،عَنْ نَافِعٍ،عَنْ سَالِمٍ،عَنْ أَبِي الْجَرَّاحِ مَوْلَی أُمِّ حَبِيبَةَ،عَنْ أُمِّ حَبِيبَةَ،عَنِ النَّبِيِّ ﷺ،قَالَ: لَا تَصْحَبُ الْمَلَائِكَةُ رِفْقَةً فِيہَا جَرَسٌ.

ام المؤمنین سیدہ ام حبیبہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’جس قافلہ اور جماعت میں گھنٹی ہو ‘ فرشتے اس کے ساتھ نہیں ہوتے۔‘‘