Sunan Abi Dawood Hadith 2553 (سنن أبي داود)

[2553] إسنادہ ضعیف

انظر الحدیثین السابقین (2543،2544)

انوار الصحیفہ ص 94

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ہَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللہِ،حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ سَعِيدٍ الطَّالْقَانِيُّ،أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُہَاجِرِ،حَدَّثَنِي عُقَيْلُ بْنُ شَبِيبٍ،عَنْ أَبِي وَہْبٍ الْجُشَمِيِّ-وَكَانَتْ لَہُ صُحْبَةٌ-،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ارْتَبِطُوا الْخَيْلَ،وَامْسَحُوا بِنَوَاصِيہَا،وَأَعْجَازِہَا،-أَوْ قَالَ: أَكْفَالِہَا-وَقَلِّدُوہَا،وَلَا تُقَلِّدُوہَا الْأَوْتَارَ.

صحابی رسول سیدنا ابو وہب جشمی رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’گھوڑوں کو باندھ کر رکھو (ان کی خوب دیکھ بھال کرو) ان کی پیشانیوں اور سرینوں پر ہاتھ پھیرا کرو۔‘‘ راوی کو شک ہے کہ آپ نے لفظ حدیث ((أعجازہا)) /حدیث کہا یا حدیث ((أکفالہا)) /حدیث اور گردنوں میں رسیاں باندھو مگر تانت کی رسی نہ ہو۔‘‘