Sunan Abi Dawood Hadith 2559 (سنن أبي داود)

[2559]صحیح

صحیح بخاری (2856)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ہَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ،عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ،عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ،عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ،عَنْ مُعَاذٍ،قَالَ: كُنْتُ رِدْفَ رَسُولِ اللہِ ﷺ عَلَی حِمَارٍ،يُقَالُ لَہُ: عُفَيْرٌ.

سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں رسول اللہ ﷺ کے ساتھ ایک گدھے پر آپ ﷺ کے پیچھے بیٹھا ہوا تھا جسے ’’عفیر‘‘ کہا جاتا تھا۔