Sunan Abi Dawood Hadith 2570 (سنن أبي داود)
[2570] إسنادہ ضعیف
ابن ماجہ (3772)
ھشام بن حسان مدلس وعنعن ولہ طریق آخر عند ابن خزیمۃ (2548) وسندہ ضعیف
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ،حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ ہَارُونَ،أَخْبَرَنَا ہِشَامٌ عَنِ الْحَسَنِ،عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللہِ،عَنِ النَّبِيِّ ﷺ... نَحْوَ ہَذَا،قَالَ بَعْدَ قَوْلِہِ: حَقَّہَا: وَلَا تَعْدُوا الْمَنَازِلَ.
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما،نبی کریم ﷺ سے مذکورہ حدیث کے مثل بیان کرتے ہیں اس روایت میں ((حقہا)) کے بعد یہ اضافہ ہے کہ ’’(معروف) منازل (اور مسافت) سے تجاوز مت کیا کرو۔‘‘