Sunan Abi Dawood Hadith 2571 (سنن أبي داود)

[2571]حسن

السنن الکبریٰ للبیہقي (5/256 وسندہ حسن) وصححہ ابن خزیمۃ (2555) مشکوۃ المصابیح (3909)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ،حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ يَزِيدَ،حَدَّثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ الرَّازِيُّ عَنِ الرَّبِيعِ بْنِ أَنَسٍ،عَنْ أَنَسٍ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: عَلَيْكُمْ بِالدُّلْجَةِ, فَإِنَّ الْأَرْضَ تُطْوَی بِاللَّيْلِ

سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’رات کے پہلے پہر (یا رات کو بھی) سفر کیا کرو ‘ بلاشبہ رات کے وقت زمین لپیٹ لی جاتی ہے۔