Sunan Abi Dawood Hadith 2576 (سنن أبي داود)

[2576]صحیح

صحیح مسلم (1870)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ،حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ،عَنْ عُبَيْدِ اللہِ،عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ نَبِيَّ اللہِ ﷺ كَانَ يُضَمِّرُ الْخَيْلَ يُسَابِقُ بِہَا

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہ نبی کریم ﷺ گھوڑوں کو مضمر بنایا کرتے،جن میں مقابلے کرائے جاتے تھے۔