Sunan Abi Dawood Hadith 2582 (سنن أبي داود)

[2582] إسنادہ ضعیف

سعید بن أبي عروبۃ: عنعن

انوار الصحیفہ ص 95

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّی،حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی،عَنْ سَعِيدٍ،عَنْ قَتَادَةَ،قَالَ: الْجَلَبُ وَالْجَنَبُ: فِي الرِّہَانِ

سیدنا قتادہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ ((جلب)) اور ((جنب)) مقابلہ بازی میں ہوتا ہے۔