Sunan Abi Dawood Hadith 2583 (سنن أبي داود)

[2583]صحیح

وللحدیث شاھد عند النسائي (5375 وسندہ صحیح) مشکوۃ المصابیح (3884)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ،حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ،حَدَّثَنَا قَتَادَةُ،عَنْ أَنَسٍ،قَالَ: كَانَتْ قَبِيعَةُ سَيْفِ رَسُولِ اللہِ ﷺ فِضَّةً

سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کی تلوار کے قبضہ کی ٹوپی چاندی کی تھی۔