Sunan Abi Dawood Hadith 2584 (سنن أبي داود)

[2584]صحیح

وللحدیث شاھد عند النسائي (5375 وسندہ صحیح)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی،حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ ہِشَامٍ،حَدَّثَنِي أَبِي،عَنْ قَتَادَةَ،عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي الْحَسَنِ،قَالَ: كَانَتْ قَبِيعَةُ سَيْفِ رَسُولِ اللہِ ﷺ فِضَّةً. قَالَ قَتَادَةُ: وَمَا عَلِمْتُ أَحَدًا تَابَعَہُ عَلَی ذَلِكَ.

سعید بن ابی الحسن رحمہ اللہ کی روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ کی تلوار کے قبضہ کی ٹوپی چاندی کی تھی۔قتادہ کہتے ہیں: مجھے معلوم نہیں کہ کسی نے اس کی متابعت کی ہو۔