Sunan Abi Dawood Hadith 2594 (سنن أبي داود)

[2594]صحیح

أخرجہ الترمذي (1702 وسندہ صحیح) ورواہ النسائي (3181 وسندہ صحیح)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُؤَمَّلُ بْنُ الْفَضْلِ الْحَرَّانِيُّ،حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ،حَدَّثَنَا ابْنُ جَابِرٍ،عَنْ زَيْدِ بْنِ أَرْطَاةَ الْفَزَارِيِّ،عَنْ جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ الْحَضْرَمِيِّ أَنَّہُ سَمِعَ أَبَا الدَّرْدَاءِ،يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ: ابْغُونِي الضُّعَفَاءَ, فَإِنَّمَا تُرْزَقُونَ وَتُنْصَرُونَ بِضُعَفَائِكُمْ. قَالَ أَبو دَاود: زَيْدُ بْنُ أَرْطَاةَ أَخُو عَدِيِّ بْنِ أَرْطَاةَ.

سیدنا ابو الدرداء رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا آپ ﷺ فرماتے تھے ’’میرے لیے ضعفاء اور کمزور لوگوں کو تلاش کرو،تم لوگ اپنے کمزور لوگوں ہی کے ذریعے سے رزق دیے جاتے اور مدد کیے جاتے ہو۔‘‘ امام ابوداؤد رحمہ اللہ نے فرمایا کو راوی حدیث زید بن ارطاۃ،عدی بن ارطاۃ کے بھائی ہیں۔