Sunan Abi Dawood Hadith 2593 (سنن أبي داود)

[2593] إسنادہ ضعیف

’’رجل من قومہ‘‘: مجہول (انظر عون المعبود 337/2)

انوار الصحیفہ ص 95

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عُقْبَةُ بْنُ مُكْرَمٍ،حَدَّثَنَا سَلْمُ بْنُ قُتَيْبَةَ الشَّعِيرِيُّ،عَنْ شُعْبَةَ،عَنْ سِمَاكٍ،عَنْ رَجُلٍ مِنْ قَوْمِہِ،عَنْ آخَرَ مِنْہُمْ قَالَ: رَأَيْتُ رَايَةَ رَسُولِ اللہِ ﷺ صَفْرَاءَ.

سیدنا سماک بن حرب اپنی قوم کے ایک آدمی سے اور وہ ایک دوسرے سے روایت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کا علم (جھنڈا) دیکھا جو زرد رنگ کا تھا۔