Sunan Abi Dawood Hadith 2596 (سنن أبي داود)

[2596]إسنادہ حسن

أخرجہ ابن ماجہ (2840 وسندہ حسن) عکرمۃ صرح بالسماع عند ابن حبان (الإحسان: 4828)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ہَنَّادٌ عَنِ ابْنِ الْمُبَارَكِ،عَنْ عِكْرِمَةَ بْنِ عَمَّارٍ،عَنْ إِيَاسِ بْنِ سَلَمَةَ،عَنْ أَبِيہِ قَالَ: غَزَوْنَا مَعَ أَبِي بَكْرٍ رَضِي اللہُ عَنْہُ زَمَنَ النَّبِيِّ ﷺ،فَكَانَ شِعَارُنَا: أَمِتْ أَمِتْ.

سیدنا ایاس بن سلمہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ ہم نے رسول اللہ ﷺ کے زمانے میں سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کی معیت میں جہاد کیا تو ہمارا شعار تھا۔۔((أمت أمت)) (معنی ہے مار دے،مار دے اور اس میں کفار کی ہزیمت اور مسلمانوں کی فتح کا تفاؤل تھا)۔