Sunan Abi Dawood Hadith 2597 (سنن أبي داود)
[2597]صحیح
أبو إسحاق صرح بالسماع عند ابن أبي شیبۃ (7/414 ح 36787) وغیرہ مشکوۃ المصابیح (3948)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ،أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ،عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنِ الْمُہَلَّبِ بْنِ أَبِي صُفْرَةَ،قَالَ: أَخْبَرَنِي مَنْ سَمِعَ النَّبِيَّ ﷺ يَقُولُ: إِنْ بُيِّتُّمْ فَلْيَكُنْ شِعَارُكُمْ: حم, لَا يُنْصَرُونَ.
سیدنا مہلب بن ابی صفرہ کا کہنا ہے کہ مجھے اس شخص نے بیان کیا جس نے نبی کریم ﷺ سے سنا تھا آپ ﷺ نے فرمایا ’’اگر تم پر رات کو حملہ ہو جائے تو تمہارا شعار ((حم لا ینصرون)) ہونا چاہیئے۔‘‘