Sunan Abi Dawood Hadith 2605 (سنن أبي داود)

[2605]صحیح

صحیح بخاری (2948)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ،حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ الْمُبَارَكِ،عَنْ يُونُسَ بْنِ يَزِيدَ عَنِ الزُّہْرِيِّ،عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ كَعْبِ ابْنِ مَالِكٍ،عَنْ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: قَلَّمَا كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يَخْرُجُ فِي سَفَرٍ إِلَّا يَوْمَ الْخَمِيسِ.

سیدنا کعب بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے انہوں نے کہا کہ بہت کم ایسے ہوتا کہ رسول اللہ ﷺ جمعرات کے علاوہ کسی اور دن سفر کے لیے نکلتے۔