Sunan Abi Dawood Hadith 2607 (سنن أبي داود)
[2607]إسنادہ حسن
أخرجہ الترمذي (1674 وسندہ حسن) مشکوۃ المصابیح (3910)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ مَسْلَمَةَ الْقَعْنَبِيُّ،عَنْ مَالِكٍ،عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَرْمَلَةَ،عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ جَدِّہِ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: الرَّاكِبُ شَيْطَانٌ،وَالرَّاكِبَانِ شَيْطَانَانِ،وَالثَّلَاثَةُ رَكْبٌ.
سیدنا عمرو بن شعیب اپنے والد (شعیب) سے اور وہ (شعیب) اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’اکیلا سوار ایک شیطان ہے ‘ دو سوار دو شیطان ہیں اور تین سوار ایک قافلہ ہیں۔‘‘