Sunan Abi Dawood Hadith 2608 (سنن أبي داود)

[2608] إسنادہ ضعیف

ابن عجلان عنعن

وانظر الحدیث الآتي (2609)

انوار الصحیفہ ص 95

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ بَحْرِ بْنِ بَرِّيٍّ،حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ،حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَجْلَانَ،عَنْ نَافِعٍ،عَنْ أَبِي سَلَمَةَ،عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ: إِذَا خَرَجَ ثَلَاثَةٌ فِي سَفَرٍ فَلْيُؤَمِّرُوا أَحَدَہُمْ.

سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’جب تین افراد سفر پر نکلیں تو چاہیئے کہ ایک کو اپنا امیر مقرر کر لیں۔‘‘