Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 261 (سنن أبي داود)

[261]صحیح

صحیح مسلم (298)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدُ بْنُ مُسَرْہَدٍ،حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنِ الْأَعْمَشِ،عَنْ ثَابِتِ بْنِ عُبَيْدٍ عَنِ الْقَاسِمِ،عَنْ عَائِشَةَ،قَالَتْ: قَالَ لِي رَسُولُ اللہِ ﷺ: نَاوِلِينِي الْخُمْرَةَ مِنَ الْمَسْجِدِ،فَقُلْتُ: إِنِّي حَائِضٌ،فَقَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: إِنَّ حَيْضَتَكِ لَيْسَتْ فِي يَدِكِ

ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ مجھ سے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’مجھے مسجد میں سے چٹائی تھما دو۔‘‘ میں نے کہا: میں حیض سے ہوں۔آپ ﷺ نے فرمایا ’’تیرا حیض تیرے ہاتھ میں نہیں ہے۔‘‘