Sunan Abi Dawood Hadith 260 (سنن أبي داود)
[260]صحیح
صحیح بخاری (297، 7549) صحیح مسلم (301)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ،حَدَّثَنَا سُفْيَانُ،عَنْ مَنْصُورِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ،عَنْ صَفِيَّةَ،عَنْ عَائِشَةَ،قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: يَضَعُ رَأْسَہُ فِي حِجْرِي،فَيَقْرَأُ وَأَنَا حَائِضٌ.
ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بتاتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ اپنا سر مبارک میری گود میں رکھ دیتے اور قرآن پڑھنے لگتے،جبکہ میں ایام سے ہوتی تھی۔