Sunan Abi Dawood Hadith 263 (سنن أبي داود)
[263]صحیح
انظر الحدیث السابق
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَمْرٍو،أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ يَعْنِي ابْنَ عَبْدِ الْمَلِكِ عَنِ ابْنِ الْمُبَارَكِ،عَنْ مَعْمَرٍ،عَنْ أَيُّوبَ،عَنْ مُعَاذَةَ الْعَدَوِيَّةِ،عَنْ عَائِشَةَ بِہَذَا الْحَدِيثِ. قَالَ أَبُو دَاوُد: وَزَادَ فِيہِ فَنُؤْمَرُ بِقَضَاءِ الصَّوْمِ،وَلَا نُؤْمَرُ بِقَضَاءِ الصَّلَاةِ.
سیدہ معاذہ عدویہ نے ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے یہی حدیث روایت کی ہے۔امام ابوداؤد رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ اس میں یہ اضافہ ہے‘‘ ہمیں روزے کی قضاء کرنے کا حکم دیا جاتا تھا اور نمازوں کی قضاء کرنے کا حکم نہ دیا جاتا تھا۔‘‘