Sunan Abi Dawood Hadith 2634 (سنن أبي داود)
[2634]صحیح
صحیح مسلم (382)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ،حَدَّثَنَا حَمَّادٌ،أَخْبَرَنَا ثَابِتٌ،عَنْ أَنَسٍ،أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ كَانَ يُغِيرُ عِنْدَ صَلَاةِ الصُّبْحِ،وَكَانَ يَتَسَمَّعُ, فَإِذَا سَمِعَ أَذَانًا أَمْسَكَ،وَإِلَّا أَغَارَ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ نبی کریم ﷺ نماز فجر کے وقت شب خون مارا کرتے تھے۔اور (اس سے پہلے) کان لگا کر سنتے،اگر اذان کی آواز سن لیتے تو باز رہتے ورنہ حملہ کر دیتے۔