Sunan Abi Dawood Hadith 2636 (سنن أبي داود)

[2636]صحیح

صحیح بخاری (3030) صحیح مسلم (1739)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ،حَدَّثَنَا سُفْيَانُ،عَنْ عَمْرٍو أَنَّہُ سَمِعَ جَابِرًا أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ: الْحَرْبُ خُدَعَةٌ.

سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’جنگ چال کا نام ہے۔‘‘