Sunan Abi Dawood Hadith 2677 (سنن أبي داود)

[2677]إسنادہ صحیح

رواہ البخاري (3010)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ،حَدَّثَنَا حَمَّادٌ يَعْنِي ابْنَ سَلَمَةَ،أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ زِيَادٍ،قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا ہُرَيْرَةَ،يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ: عَجِبَ رَبُّنَا عَزَّ وَجَلَّ مِنْ قَوْمٍ يُقَادُونَ إِلَی الْجَنَّةِ فِي السَّلَاسِلِ

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا ’’ہمارے رب عزوجل کو ایسے لوگوں پر تعجب آتا ہے جو زنجیروں میں جکڑے جنت کی طرف لے جائے جائیں گے۔‘‘