Sunan Abi Dawood Hadith 2721 (سنن أبي داود)

[2721]حسن

أخرجہ أحمد (4/90 وسندہ حسن) من طریق آخر عن صفوان بن عمرو بہ مشکوۃ المصابیح (4003)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ،حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ،عَنْ صَفْوَانَ بْنِ عَمْرٍو،عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ عَوْفِ بْنِ مَالِكٍ الْأَشْجَعِيِّ،وَخَالِدِ بْنِ الْوَلِيدِ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَضَی بِالسَّلَبِ لِلْقَاتِلِ،وَلَمْ يُخَمِّسِ السَّلَبَ

سیدنا عوف بن مالک اشجعی اور خالد بن ولید رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے سلب کے متعلق فیصلہ فرمایا کہ یہ قاتل کا حق ہے اور اس میں سے خمس نہیں نکالا۔