Sunan Abi Dawood Hadith 2722 (سنن أبي داود)
[2722] إسنادہ ضعیف
أبو عبیدۃ عن أبیہ: منقطع
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا ہَارُونُ بْنُ عَبَّادٍ الْأَزْدِيُّ،قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ،عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ مَسْعُودٍ،قَالَ: نَفَّلَنِي رَسُولُ اللہِ ﷺ يَوْمَ بَدْرٍ سَيْفَ أَبِي جَہْلٍ،كَانَ قَتَلَہُ
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے بدر کے روز مجھے ابوجہل کی تلوار عنایت فرمائی۔اس کا کام انہوں نے ہی تمام کیا تھا۔