Sunan Abi Dawood Hadith 2726 (سنن أبي داود)
[2726]حسن
ولہ طریق آخر صححہ الحاکم (3/98 وسندہ حسن) ووافقہ الذھبي مشکوۃ المصابیح (4031)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مَحْبُوبُ بْنُ مُوسَی أَبُو صَالِحٍ،أَخْبَرَنَا أَبُو إِسْحَاقَ الْفَزَارِيُّ،عَنْ كُلَيْبِ بْنِ وَائِلٍ،عَنْ ہَانِئِ بْنِ قَيْسٍ،عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ عَنِ ابْنِ عُمَرَ،قَالَ: إِنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَامَ-يَعْنِي يَوْمَ بَدْرٍ-فَقَالَ: إِنَّ عُثْمَانَ انْطَلَقَ فِي حَاجَةِ اللہِ وَحَاجَةِ رَسُولِ اللہِ،وَإِنِّي أُبَايِعُ لَہُ. فَضَرَبَ لَہُ رَسُولُ اللہِ ﷺ بِسَہْمٍ،وَلَمْ يَضْرِبْ لِأَحَدٍ غَابَ غَيْرَہُ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ بدر والے دن کھڑے ہوئے اور فرمایا ’’عثمان رضی اللہ عنہ،اللہ کے کام سے اور رسول اللہ کے کام سے گئے ہیں اور میں ان کی بیعت لے رہا ہوں۔‘‘ پھر آپ ﷺ نے غنیمت میں سے ان کا حصہ نکالا،اور ان کے سوا غائب رہنے والوں میں سے کسی کو کچھ نہیں دیا۔