Sunan Abi Dawood Hadith 2735 (سنن أبي داود)
[2735] إسنادہ ضعیف
أبو عمرۃ مجھول الحال والخبر معلل
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ،حَدَّثَنَا أُمَيَّةُ بْنُ خَالِدٍ،حَدَّثَنَا الْمَسْعُودِيُّ،عَنْ رَجُلٍ مِنْ آلِ أَبِي عَمْرَةَ،عَنْ أَبِي عَمْرَةَ بِمَعْنَاہُ, إِلَّا أَنَّہُ قَالَ ثَلَاثَةُ نَفَرٍ زَادَ: فَكَانَ لِلْفَارِسِ ثَلَاثَةُ أَسْہُمٍ.
(جناب مسدد کی سند سے ہے کہ) ابو عمرہ نے مذکورہ بالا حدیث کے ہم معنی بیان کیا مگر اس روایت میں ہے کہ ہم تین اشخاص آئے اور آپ نے گھوڑ سوار کو تین حصے عنایت فرمائے۔