Sunan Abi Dawood Hadith 2734 (سنن أبي داود)

[2734] إسنادہ ضعیف

أبو عمرۃ مجھول الحال والخبر معلل

انوار الصحیفہ ص 99، 100

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ،حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ يَزِيدَ،حَدَّثَنِي الْمَسْعُودِيُّ،حَدَّثَنِي أَبُو عَمْرَةَ،عَنْ أَبِيہِ،قَالَ: أَتَيْنَا رَسُولَ اللہِ ﷺ أَرْبَعَةَ نَفَرٍ وَمَعَنَا فَرَسٌ،فَأَعْطَی كُلَّ إِنْسَانٍ مِنَّا سَہْمًا،وَأَعْطَی لِلْفَرَسِ سَہْمَيْنِ

سیدنا ابو عمرہ اپنے والد سے بیان کرتے ہیں کہ ہم رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئے ہم چار آدمی تھے اور ہمارے پاس گھوڑا تھا تو آپ ﷺ نے ہم میں سے ہر ایک کو ایک ایک حصہ اور گھوڑے کو دو حصے عنایت فرمائے۔