Sunan Abi Dawood Hadith 2738 (سنن أبي داود)
[2738]صحیح
انظر الحدیث السابق (3737)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ،حَدَّثَنَا ہُشَيْمٌ قَالَ،أَخْبَرَنَا دَاوُدُ بْنُ أَبِي ہِنْدٍ،عَنْ عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ-يَوْمَ بَدْرٍ-: مَنْ قَتَلَ قَتِيلًا فَلَہُ كَذَا وَكَذَا،وَمَنْ أَسَرَ أَسِيرًا فَلَہُ كَذَا وَكَذَا،ثُمَّ سَاقَ نَحْوَہُ. وَحَدِيثُ خَالِدٍ أَتَمُّ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے بدر کے دن فرمایا ’’جس نے کسی کو قتل کیا تو اس کے لیے اتنا اتنا انعام ہے اور جو کسی کو پکڑ کر قید کر لے تو اس کے لیے اتنا اتنا ہے۔‘‘ پھر مذکورہ بالا حدیث کی مانند بیان کیا اور خالد کی حدیث زیادہ کامل ہے۔